چوپہرا کنواں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کنواں جس سے دن رات پانی نکالا جاتا رہے اور اس کا پانی نہ ٹوٹے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کنواں جس سے دن رات پانی نکالا جاتا رہے اور اس کا پانی نہ ٹوٹے۔